آپ کے براؤزنگ تجربے کو زیادہ تیز و آسان بنانے کے لیے Opera براؤزر کا یہ نیا ورژن بہتریوں کی ایک لمبی فہرست لاتا ہے! یہاں صرف کچھ نمایاں چیزیں ہیں:
ہم SPDY نیٹ ورک معیار کے لیے تعاون کا اضافہ کر رہے ہیں، جو صفحہ لوڈ ہونے کے وقت کو کم کر دیتا ہے۔ Gmail, Twitter.com اور دوسری مقبول سائٹیں پہلے سے ہی SPDY کا استعمال کر رہی ہیں۔
نئے Opera کے ساتھ، اور بھی مزید توسیعات ہیں جن کا استعمال آپ اپنی زندگی کو مزید آسان بنانے کے لیے کر سکتے ہیں۔ addons.opera.com پر زمرہ یا مقبولیت وار براؤز کریں۔
Opera 12.10 مزید آپریٹنگ سسٹمز اور پلیٹ فارموں کے ساتھ مزید بہتر طور پر کام کرتا ہے۔ ہم نے Opera کے لیے Windows 8 Classic اور Windows 7 میں بنیادی ٹچ معاونت شامل کیا ہے، جب کہ Mac کے صارفین Opera کے ساتھ OS X Mountain Lion کی نئی اہلیتوں فائدہ اٹھا سکیں گے، جس میں Mountain Lion کا در ساختہ اشتراک فعل شامل ہے۔
مزید جاننا چاہتے ہیں؟ اس ورژن کی مزید معلومات کے لیے کیا نیا ہے۔پر جائیں یا تکنیکی بہتریوں کی پوری فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔